رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسےصحراوٌں میں چلے ہولے سے بادنسیم
جیسے بیمار کو بےوجہ قرار آجائے
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے
جیسےصحراوٌں میں چلے ہولے سے بادنسیم
جیسے بیمار کو بےوجہ قرار آجائے
-000-